شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے لیے خیرسگالی کا پیغام دیا۔