پاکستان کئی بار باور کراچکا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کررہا ہے۔حماد اظہر
وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر بھارتی وزیر خارجہ کا بیان پاکستانی موقف کی تصدیق کرتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ پاکستان کئی بار باور کراچکا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کررہا ہے،
The statement of Indian External Affairs minister only confirms what Pakistan has been saying all along; India actively politicises & undermines the technical processes & spirit of FATF.
Our progress is nevertheless undeniable & we shall soon be completing both our action plans.— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 19, 2021
بھارت ایف اے ٹی ایف کے مقاصد کو بھی نقصان پہنچارہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف پر بھارتی وزیر خارجہ کا بیان پاکستانی موقف کی تصدیق کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی سازشوں کے باوجود پاکستانی پیشرفت قابل ذکر ہیں۔ہم اپنے عملی منصوبوں کو جلد مکمل کرلیں گے۔