وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات
وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک افغان تعلقات اور باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغانی وزیر نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور اعجاز احمد شاہ اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا