پولیس نے پشاور میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی
پولیس نے آج صبح پشاور کے علاقےMatani میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ گولہ بارود میں بتیس مارٹر گولے شامل ہیں۔ ملزموں کی گرفتاری کیلئے تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔