نیوزی لینڈ کے کرمیڈک جزائر میں زلزلے کے جھٹکے
نیوزی لینڈ کے کرمیڈک جزائر کے قریب 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعہ کو کرمیڈک جزائر کے جنوبی علاقے میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔