Waqt News
Wednesday | March 22, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • قرآن کی بے حرمتی کرنے والے سیاستدان 'ریسمس پالوڈن' کی برطانیہ داخلہ پر پابندی عائد
  • الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دی
  • ڈیرہ اسماعیل خان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی ہلاک
  • لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
  • مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجاب
  • اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے اورمسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے کے لئے مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کا اہم اجلاس
  • روسی کمپنی کا وفد پی ایس او کے حکام سے مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا
  •  زمان پارک پولیس آپریشن کیس:مریم نوازسمیت فریقین سے جواب طلب
  • عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
  • مسافر کو ایئرپورٹ پر کھوجانے والے9500ڈالر واپس مل گئے
  • اسرائیلی فوج کی کارروائی ،4فلسطینی نوجوان گرفتار
  •  علی امین گنڈاپور کی چیک پوسٹ  ہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور
  • انسداد دہشت گردی عدالت: شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
  • ہمارا مضبوط اور پائیداراشتراک پاکستانی اور امریکی عوام کی زندگیوں میں بہتری لاتا رہے گا،امریکی سفیر
  • عمران خان اپنی آنکھوں سے اپنی سازشی اور جھوٹی سیاست کازوال دیکھیں گے۔سعد رفیق
  •  آصف زرداری پرالزام :شیخ رشید کے وکیل کی عدم پیشی، سماعت ملتوی
  •  ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئےامدادی سامان کی 23ویں کھیپ لے کر طیارہ روانہ
  • عوام سے خوفزدہ گروہ صرف جبر پر قائم ہے۔فواد چوہدری
  • عمران خان کی سیاست اور پارٹی کو ختم کرنیوالے ناکام ہوں گے۔شیخ رشید 
  • نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان
  • توڑ پھوڑ،کار سرکار میں مداخلت کا کیس: اسلم اقبال،یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور
  • عمران خان پیشی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • یہ لوگ عمران خان کو کسی بھی طریقے سے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
  • زمان پارک آپریشن: مریم نواز، رانا ثناء کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر
  • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش ،ژالہ باری
  • کراچی:موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،مولانا عبد القیوم صوفی جاں بحق
  • وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پرحاضری
  • حکمرانوں نے ہر قیمت پر الیکشن سے فراری کا فیصلہ کر لیا۔شیخ رشید 
  •  امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ
  • امریکی صدر نے ریپبلکنز کے خلاف پہلی بار ویٹو کا استعمال کرلیا۔

فلسطین نے اسرائیل سے کرونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کردیا۔

Jun 19, 2021 | 10:43 10:43 AM, June 19, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
فلسطین نے اسرائیل سے کرونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کردیا۔

فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ کرونا ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں لینے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل سے ویکسین کی خوراکیں وصول نہیں کرے گی کیونکہ ویکسین کی یہ خوراکوں کی طبی میعاد ختم ہونے کے قریب ہے۔اس سے پہلے جمعہ کو اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ میعاد ختم ہونے کی تاریخ سے قبل فلسطینی اتھارٹی کو کرونا وائرس ویکسین کی 10 لاکھ خوراک فراہم کرے گا۔وزیر اعظم کے دفتر ، وزارت صحت اور اسرائیل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے کورونا ویکسین کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اسرائیل ایک ملین کے قریب خوراکیں فلسطینی اتھارٹی کو منتقل کرے گا۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ ان خوراکوں کی میعاد جلد ختم ہونے والی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کے بدلے میں اسرائیل کو فائزر ویکسین ملے گی جس کی اگلی کھپت فلسطینیوں کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسی تناظر میں اسرائیلی اخبار  نے انکشاف کیا کہ اسرائیل نے آنے والے دنوں میں امریکی فائزر ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں فلسطینی اتھارٹی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اسرائیل کے نئے وزیر صحت ، نزٹان ہارووٹز جن کا تعلق ’میرٹز پارٹی’ سے ہے نے فلسطینی اتھارٹی کو ویکسین کی خوراکیں منتقلی کا فیصلہ کیا۔ اس کے بدلےمیں اسرائیل کو فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی فائزر ویکسین ملنا تھی۔ اس معاہدے کو منسوخ کرنے سے پہلے فلسطینی وزیر صحت می الکیلا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ حکومت امریکی کمپنی" فائزر "کے ساتھ معاہدہ کر چکی ہے۔ اسرائیل سے دس لاکھ خوراک کی فراہمی آج شروع کرےگی۔الکیلا نے مزید کہا کہ فلسطینی حکومت نے پہلے "فائزر" کے ساتھ 40 لاکھ خوراکیں خریدنے پر اتفاق کیا تھا لیکن امریکی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اس سال کے اکتوبر یا نومبر سے پہلے اس آرڈر کی فراہمی شروع نہیں کرسکے گی۔

قرآن کی بے حرمتی کرنے والے سیاستدان 'ریسمس پالوڈن' کی برطانیہ داخلہ پر پابندی عائد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اب کسی مرد کی ضرورت نہیں رہی: آئمہ بیگ

    Dec 18, 2022 | 17:28
  • وہ 5 ریکارڈز جو لیونل میسی ورلڈکپ فائنل میں اپنے نام ...

    Dec 18, 2022 | 20:24
  • آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والےاسٹار فٹبالر لیونل ...

    Dec 18, 2022 | 23:52
  • فیفا ورلڈ کپ؛ لیونل میسی دو اہم ریکارڈ بنانے والے دنیا ...

    Dec 18, 2022 | 22:05
متعلقہ خبریں
  •  امریکا میں طوفان سے 2 ہزار پروازیں منسوخ، 15ہزار تاخیر ...

    Feb 24, 2023 | 12:32
  •  قائداعظم یونیورسٹی میں تصادم ، 79 طلبا کی ڈگریاں منسوخ

    Mar 08, 2023 | 12:59
  • توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ...

    Mar 18, 2023 | 19:00
  • پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر ...

    Feb 28, 2023 | 14:44
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group