متنازعہ علاقوں میں صنفی تشدد کی روک تھام کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

متنازعہ علاقوں میں صنفی تشدد کی روک تھام کا آج (ہفتہ) عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ یہ دن منانے کا مقصد متنازعہ علاقوں میں صنفی تشدد کے خاتمے کی ضرورت اور دنیا بھر میں اس کے متاثرین کے احترام سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے۔