وزیراعظم نے مسلم اُمّہ کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کر سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دے دیا

آج کےHBOکے انٹرویو میں آپکو پاکستانی ہونے پر فخر ہو گا انشاللہ۔ جب ایک سچا پاکستانی وزیراعظم ہو تو اس کے نزدیک پاکستانیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔وزیراعظم نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان امن میں ہر قسم کا شراکت دار لیکن کسی بھی ملک کی جنگ میں بلواسطہ یا بلاواسطہ حصہ دار نہیں ہوگا وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور اس کے لئیے پوری مدد کرے گا۔islamophobia اور ناموس رسالت ﷺ پر بھی کھل کر بات ہوئی اور وزیراعظم نے مسلم اُمّہ کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا اور وزیراعظم نے مغرب پر واضح کیا کہ RSS کے نظریات سے خطے کے امن کو شدید خطرہ ہے