لاہور: ایکسپوسینٹر میں بدنظمی، ویکسی نیشن کا عمل روک دیا گیا

لاہور: ایکسپوسینٹر میں بدنظمی، ویکسی نیشن کا عمل روک دیا گیا ایکسپوسینٹر کے دروازے پر دھکم پیل، سیکیورٹی اہلکاروں کو دھکے شہری ایکسپو ہال کے اندر گھس گئے جب تک شہری قطار نہیں بناتے ویکسی نیشن کا عمل بند رہے گا، انتظامیہ ہمیں چین نے 10 جون کو ویکسین سپلائی کرنی تھی، چین نے ویکسین سپلائی کی تاریخ 20 جون کر دی ہے، یاسمین راشد
ایکسپو سینٹر میں ویکسین ختم ہوگئی گئی
ویکسین لگوانے رکاوٹیں توڑ کر اندر داخل ہوں گے
انتظامیہ نے شہریوں کو دھکے دے کر ایکسپو سینٹر سے باہر نکالنے لگی#ExpoCentre #Vaccination @MoIB_Official @nhsrcofficial pic.twitter.com/BpUmF44oao
— Waqt News (@Waqtnewstv) June 19, 2021