پی ایس ایل6 : کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے 29 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ میچ میں جیت کراچی کنگز کو پلے آف راونڈ میں پہنچا دے گی۔