کراچی میں آپریشن مکمل اتفاق رائے سے شروع کیاگیا:نواز شریف
وزیراعظم نوازشریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن مکمل اتفاق رائے سے شروع کیاگیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سب کےمفادمیں ہے،انھوں نے کہا کہ کراچی میں آپریشن سےصورتحال میں بہتری آئی ہے،اورکوشش ہے کہ ملک کےمعاشی مرکز کراچی میں امن واستحکام قائم کیا جائےوزیراعظم کہتے ہیں حکومت مؤثر پالیسیوں کےذریعےدرپیش چیلنجزپرقابوپارہی ہے،اور کسی شحص کوغیرقانونی اسلحہ رکھنےکاکوئی جوازنہیں