عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ کے ساتھ تعاون کریں گے:چوہدری نثار

قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ عمران فاروقکےقاتلوں کوسزا ملے،انہوں کہا کہ عمران فاروق کے کیس کی پیروی کرنا اور قاتلوں کوانصاف کے کٹہرے میں لانا ہمارافرض ہےچوہدری نثاروزیرداخلہ نے کہا کہ صولت مرز کی پھانسی حکومت بلوچستان کی درخواست پر طبی بنیادوں پرآگے بڑھائی،کراچی کے معاملے اور سکیورٹی فورسز اورفوج کیخلاف بیانات پربرطانوی ہائی کمشنر سے بات کی ہے۔