گن مین کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا

لندن میں ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ کا خیرمقدم کیا گیا، فلم کے ہیرو اداکار سین پن، اداکارہ چارلیز تھرون کے ساتھ اپنی فلم کے پریمیئر میں پہنچے، تق اپنے پسندیدہ اداکاروں کی جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئیفلم گن مین افریقی ملک کانگو میں باغیوں کے خلاف لڑنے والے امریکی فوجی کنٹریکٹر کی کہانی ہے، جو جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیتا ہے لیکن بعد میں اسے اس دلدل میں دوبارہ دھکیل دیا جاتا ہےفلم میں مرکزی کردار دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین نبھا رہے ہیں،فلم جمعے کو برطانیہ کے سینما گھروں کی زینت بنے گی