یوکرائنی کی کمپنی کا انوکھا باس، بلٹ پروف جیکٹ خود پہن کر ٹیسٹ کروائی۔
یوں تو اکثر کمپنیز کے مالکان کو اپنی مصنوعات پربہت بھروسہ ہوتا ہے لیکن دنیا میں کچھ انوکھے باس بھی پائے جاتے ہیں جو کہ اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لئے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ جی ہاں تصویر میں نظر آنے والے اس یوکرائنی باس کو ہی دیکھ لیں، جس نے بلٹ پروف جیکٹ ٹیسٹ کرنے کے لیے اپنے ہی ملازم سے خود پر گولیاں چلوادیں۔ اور دنیا کو اپنی مصنوعات کی پائیداری دیکھادی۔