زینب کے والد امین انصاری نے زینب قتل کیس میں ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

Mar 19, 2018 | 13:34

کاروائی ساری ٹھیک ہوئی ہے لیکن۔ہمارے ایک دو تحفظات ہیں۔ ملزم عمران کے گھر والوں کو کیس میں ملوث نہیں کیا گیا۔ زینب قتل کے دوران جو لوگ ڈی سی افس میں مارے گئے پولیس والوں کی جانب سے ان کے کلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی جب زینب کو۔کوڑے کے ڈھیر میں پھینکا گیا اس سے پہلے بچی کو کہاں رکھا گیا یہ بات کلیر نہیں ہو رہی ہے۔

مجرم یہی ہے جس کو پکڑا ہے۔

ملزم عمران کی فیملی کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ اگر ہمیں پہلے دن پتہ چل جاتا تو ہماری بچی ہمیں زندہ مل جاتی۔ ڈی سی افس میں جن لوگوں پر فائرنگ کی گئی اس کیس میں کوئی اپڈیٹ نہیں ہے۔ پولیس نے بہت سے لوگوں کو مارا ہے لیکن کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ ایف ائی ار ہوگئی ہے اس کیس میں لیکن کسی کو سزا نہیں دی گئی نہ کسی پولیس والے کو نامزد کیا گیا۔ ہیومن رائیٹس والوں نے بلایا ہے کہ اگر اپجے تحفظات ہیں کوئی تو ہمارا اختتار ہے ہم اس کو پورا کریں گیں۔

مزیدخبریں