آئی سی سی وویمن چمپئن شپ:انگلینڈ نے سری لنکا کوچھ وکٹوں سے ہرادیا
ہمبنٹوٹا میں آئی سی سی وویمن چمپئن شپ کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے سری لنکا کی خواتین ٹیم کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورزمیں ایک سواٹھاسی رن کاہدف دیا۔جواب میں انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف تینتیس اعشاریہ تین اوورزمیں حاصل کرلیا۔