پیرا گون اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار اپریل تک توسیع کردی ہے
پیرا گون اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار اپریل تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران کو جوڈیشل ریمانڈمکمل ہونے پر آج احتساب عدالت کے جج سید نجم حسن کے رو برو پیش کیاگیا،اس موقع پر یکے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور احتساب عدالت کی طرف آنے والے راستوں کو کنٹینر اور خاردارتاریں لگا کر بند کیا گیا تھا،جبکہ احتساب عدالت کے باہر (ن) لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی