وزیراعظم عمران خان نےمالاکنڈ یونیورسٹی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم عمران خان کا مالاکنڈ کا دورہ مالاکنڈ یونیورسٹی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا ۔مالاکنڈ یونیورسٹی میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت میں آئے تو قرضہ اتارنے کے لیے پیسے نہیں تھے۔دوست ممالک کی مدد سے ڈیفالٹر ہونے سے بچ گئے۔