سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہو گئے
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہو گئے، جیل ذرائع گرنے سے پرویز الہی کو سر اور کمر پر چوٹیں آئیں، جیل ذرائع پرویز الٰہی واش روم میں پھسلن کے باعث گرے، جیل ذرائع پرویز الہی کو فوری طور پر جیل ہسپتال عملے کی جانب سے طبعی امداد دے دی گئی، جیل ذرائع انکشاف ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی میڈیکل رپورٹ میں ہوا رپورٹ اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پیش کی گئی پرویزالہی 17 مارچ کو واش روم میں گرے، رپورٹ