لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب اور پھر واپسی پر لندن جانے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب اور پھر واپسی پر لندن جانے کا فیصلہ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے ساتھ حسن نواز، حسین نواز، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بھی جانے کا امکان، وزیراعظم شہبازشریف بھی عمرے کی سعادت کےلئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا امکان، نوازشریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لندن جانے کا امکان ہے،پ نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، نوازشریف لندن میں کچھ عرصہ قیام کے بعد پاکستان پہنچیں،