مریم نواز شریف نے جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی تلہ گنگ، ٹمن میں کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر آمد مریم نواز شریف کی شہید کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات،مریم نواز شریف کی شہید کے اہل خانہ سے تعزیت مریم نواز شریف نے جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا