اسلام آباد:کپتان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم محمدعبداللہ کی میڈیاسےگفتگو
اسلام آباد:کوچ اورمسلم ہینڈزکےشکرگزارہیں،کپتان محمدعبداللہ دنیاکے22ممالک کی ٹیموں نےٹورنامنٹ میں حصہ لیاتھا،ٹورنامنٹ میں شریک دیگرٹیموں کےپاس کئی وسائل تھے،امیدہےکہ جیت کےذریعےاسٹریٹ چلڈرن کوحقوق مل سکیں گےاسلام آباد:امیدہےکہ ٹیم آیندہ بھی ملک کیلیےکامیابیاں حاصل کرےگیہماری تنظیم کاکام اسٹریٹ چلڈرن کی فلاح کیلیےجدوجہدکرناہےٹورنامنٹ کےذریعےملک بھرکےاسٹریٹ چلڈرن کوآگےلانےکی کوشش کی،اسلام آباد: یہ بچےبہترین صلاحیتوں کےحامل ہیں،لخت حسنین