وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ وزیراعظم آج مہمند ڈیم سائیٹ کا دورہ کرینگےاور زیر تعمیر ڈیم پر جاری کام کا جائزہ لینگے منصوبے پر کام ستمبر 2019میں شروع ہوا جو کہ نومبر 2025میں مکمل ہوگا منصوبے سے 800میگاواٹ پن بجلی حاصل ہوگی،12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا منصوبے سے 17ہزار ایکڑ زمین قابل کاشت ہوسکے گی وزیراعظم عمران خان کی اہم ترجیحات میں آبی ذخائر کی تعمیر اور پن بجلی کا منصوبہ شامل ہے
ان 10منصوبوں(مہمند ڈیم ہائیڈرو پاورپراجیکٹ ، دیامر بھاشا، داسو ہائیڈرو پاور ،کرم تنگی ڈیم ملٹی پرپز ، تربیلا ففتھ توسیعی، برپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ،سندھ بیراج پراجیکٹ، گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی سکیم (K-4 )، کچی کینال پراجیکٹ اور نئی گنجی پراجیکٹ شامل ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 19, 2021