منصوبےمیں بھرپورمعاونت پروفاقی حکومت اوروزیراعظم عمران خان کےمشکورہیں.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا تقریب سےخطاب منصوبےمیں بھرپورمعاونت پروفاقی حکومت اوروزیراعظم عمران خان کےمشکورہیں.منصوبہ 2056 فیملی فلیٹس پرمشتمل ہے.منصوبے میں 30 کلاس رومزپرمشتمل سکول بھی شامل ہیں,صوبائی حکومت مزدور طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے. وفاقی حکومت کے احساس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے پسماندہ طبقے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں,آئندہ بجٹ ایک غریب پرورہوگا اور آئمہ کرام کیلئے وظائف مختص کیے جائیں گے:وزیراعلیٰ