وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا لاہور اور دیگر شہروں میں اسہال اور ہیضہ پھیلنے کے واقعات کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا لاہور اور دیگر شہروں میں اسہال اور ہیضہ پھیلنے کے واقعات کا نوٹس وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ مرض پر قابو پانے کیلئے فی الفور موثر اقدامات کئے جائیں۔ مریضوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ ہسپتالوں میں ادویات کا وافر سٹاک موجود ہونا چاہیئے۔ مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوام کو آگاہی دی جائے۔حمزہ شہباز