پنجاب حکومت نے فی کلو آٹے کی قیمت میں160روپے کمی کا اعلان کردیا

آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم کا ریٹ 500 ڈالر پر ٹن ہے، سستی اور اپنی گندم کسانوں کو پورے پیسے دے کر پری کیور کر لی ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم اس وقت 4 ہزار روپے فی من ریٹ ہے کسانوں سے 2200 روپے فی من ریٹ پر گندم ایک سال کے لیے ا سٹاک کرلی ، حمزہ شہباز عوام کے لیے 10کلو آٹے کا ریٹ 650کے بجائے 490روپے کررہےہیں ، حمزہ شہباز کی اہم پریس کانفرنس آٹے پر عوام کو 200ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سستا آٹا پنجاب کے 36اضلاع میں آج سے دستیاب ہوگا،