پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کا حلف لےلیا ہے
:امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد اسلام آباد پہنچیں گے امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی سفیر اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کیلئے پرجوش ہیں وہ پاکستان کےساتھ وسیع تر تعاون کو مضبوط کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری اورصحت، تجارت، سرمایہ کاری اور صاف ماحول پر تعاون چاہتے ہیں۔
1/3 We welcome Amb. Donald A. Blome as Ambassador to Pakistan! Amb. Blome is excited to serve as the U.S. Ambassador to Pakistan. He has a long and distinguished career as an American diplomat and previously served as U.S. Ambassador to Tunisia. pic.twitter.com/ZBXLCC7Bo5
— State_SCA (@State_SCA) May 18, 2022