ژوب میں سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا

ژوب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، پولیس دھماکے میں سراج الحق محفوظ، چار افراد زخمی ہوگئے، پولیس پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیر لیا سراج الحق کا قافلا نیو اڈہ کے قریب سے گزر رہا تھا کہ دھماکا ہوا، پولیس امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو پولیس لائن ژوب منتقل کر دیا گیا امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرنا تھا دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا،پولیس دھماکے کی نوعیت کافل حال پتہ نہ چل سکا بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم موقع پر پہنچ گئے شواہداکھٹے کیے جارہے ہیں شواہداکھٹے کرنے کے بعد نوعیت کااندازہ لگایا جاسکتاہے