مدینہ منورہ !!( نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ) پاکستان میڈیکل حج مشن مدینہ منورہ سے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کچھ دن حجاج کی خدمات کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا ۔ اب ان کی جگہ مکہ مکرمہ سے نیا میڈیکل ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔ جس میں یہ گروپس کی شکل میں سب کو مسجد نبوی کی زیارت اور عبادت کا موقع بھی مل جاتا ہے آج اس قافلے کو ڈاکٹر معیز کمانڈنٹ آفیسر نے مدینہ منورہ سے الوداع کیا۔
پاکستان حج مشن:ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کچھ دن حجاج کی خدمات کے لئے مکہ مکرمہ روانہ
May 19, 2025 | 11:10