مدینہ منورہ (نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ) پاکستان حج مشن کے تحت مختلف شعبہ جات پاکستان حج مشن مدینہ منورہ کہ ڈائریکڑ حج ضیا الرحمن کی سربراھی میں اپنے امور میں یکسوئی سے کام کر رھے ھیں جبکہ استقبالیہ اور ٹیکنکل ٹیم جن میں فضل الرحمان اور محمد زبیر راو جن سے تمام شعبہ جات کا واسطہ رھتا ھے بہت محنت لگن سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رھے ھیں مدینہ منورہ 24 گھنٹے معاونت جاری ھے مرکزی کنڑول افس کہ تحت رھائش خوراک محمد افضال اشرف ، رھائش ٹرانسپورٹ طلال اعوان، شعبہ گمشدگی سجاد حیدر ، شکایات سیل اور ھیلپ لائن ، امنہ کمال ، صائمہ شاھین مدینہ ڈیپارچر سیل مدینہ قمر شہزاد، محمد مختار احمد بھی ضیوف الرحمان کی خدمت میں مصروف عمل ھیں
پاکستان حج مشن :استقبالیہ اور ٹیکنیکل ٹیم کی حجاج کرام کی مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے معاونت جاری
May 19, 2025 | 11:14