ترکی کے ضلع سیرت میں کان پر مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں4 کان کن ہلاک
ترکی کے ضلع سیرت میں کان پر مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں چار کان کن ہلاک ہوگئے، کان کے مالک کے مطابق شدید بارش کے بعد لینڈ سلائڈنگ ہوئی جس کے بعد کان پر کام روک دیا گیا ہے،ترک وزیراعظم نےحادثےکی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ہنگامی مرکز بھی قائم کر دیا گیا ہے۔