شامی اور روسی فورسز نے شدت پسندوں کے زیر اثرعلاقوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے کارروائیاں تیز کردی ہیں
شامی اور روسی فورسز نے شدت پسندوں کے زیر اثرعلاقوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے کارروائیاں تیز کردی ہیں،ترجمان روسی وزارت دفاع کےمطابق شام میں داعش کے مختلف ٹھکانوں پر لڑاکا طیاروں سے بمباری کی گئی ہے اورمتعدد اسلحہ ڈپو تباہ کردئیے گئے ہیں۔