ہوائی کے ساحل پر دیو قامت لہروں میں سرفنگ کے شاندار مقابلے ہوئے،عالمی نمبر ایک جان فلورنس نے ریف ہوائین پرو کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
امریکی ریاست ہوائی کے ساحل پر ہونےوالی ریف پرو سرفنگ چیمپیئن شپ میں سرفرز نے طوفانی لہروں کا مقابلہ کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میزبان ملک امریکا کے سرفر جان فلورنس نے پندرہ اعشاریہ چھ چھت پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔پرتگالی سرفر فریڈریکو مورائس دوسرے اور فرانس کے مارک لیکو میر marc lacomare تیسرے نمبر پر رہے ،،،،