ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں ہزروں افراد وزیر اعظم نجیب رزاق کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں ہزروں افراد وزیر اعظم نجیب رزاق کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، اپوزیشن جماعتوں کی کال پر ہونیوالے مظاہرے کے شرکا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے والے شرکا کا کہنا تھا کہ کرپشن الزامات کا سامنا کرنیوالے وزیراعظم مستعفی ہوکرانکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوں، واضح رہے وزیر اعظم نجیب رزاق ان الزامات کی تردیدکرتے آرہے ہیں