وٹس اپپ سے اب آپ لوگ ویڈیو کال بھی کر سکیں گے
وٹس اپپ سے اب اپ لوگ ویڈیو کال بھی کر سکیں گے اگر کسی کے واٹس اپپ میں ویڈیو کال کی آپشن نہیں اپ ڈیٹ ہوئی تو وہ اپنا واٹس اپپ اپ ڈیٹ کریں۔ واٹس اپپ ویڈیو کال آپشن سکائپ کو ٹکّر دینے کے لئے ڈالی گی ہے اور واٹس اپپ اس میں کامیاب ہوتا نظر آ رہا ہے۔