سٹی ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیونگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

سٹی ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیونگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کم عمر ڈرائیورز کے خلاف 8 مقدمات درج کئے گئے ہیں، ٹریفک پولیس راولپنڈی میں کم عمر ڈرائیونگ کے خلاف 461 چالان کئے گئے ہیں، ٹریفک پولیس بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے 8 مقدمات جبکہ 513 چالان درج کئے گئے ہیں، ٹریفک پولیس وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کم عمر ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک پولیس کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کئے جارہے ہیں، ٹریفک پولیس والدین 18 سال سے کم عمر بچوں اور بغیر لائسنس کے بچوں کو گاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں، ٹریفک پولیس