نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ ہمیش فالکنر سے ملاقات کی

Nov 19, 2024 | 14:21

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ ہمیش فالکنر سے ملاقات کی، تر جمان دفتر خارجہ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا، تر جمان ملاقات کے دوران موسمیاتی تبدیلی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے سمیت پاکستان اور برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پر اتفاق ہوا، تر جمان اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے روایتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ 

مزیدخبریں