امریکاکی اقوام متحدہ کااجلاس ایران مخالفت کیلیےاستعمال کرنےکی کوشش

ایران نےسلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل نہیں کیا،اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے
ایران غیرقانونی طورپریمن،شام اورلبنان میں حزب اللہ کوہتھیارفراہم کررہاہےایران تکنیکی طورپرعمل کےپیچھےچھپ رہاہےاورحدودکوپارکررہاہے،ایٹمی معاہدےکوایران کےتمام تباہ کن اقدامات سےجوڑاجائے،امریکاکاایران پرجہازوں کی نقل وحمل روکنے،سائبرحملوں اورغیرملکیوں کوقیدکرنےکاالزامایران کاخطرناک اقدام بیلسٹک میزائل لاؤنچ کرناہے،جلدایک اورشمالی کوریابننےوالاہے،ایران معاہدےکادائرہ جارحیت،عدم استحکام سےدوچارکرنےکی کوششوں تک پھیلایاجائے،امریکا