مزیدمناسب اقدامات کیلیےامریکااوردیگرپارٹنرزکےساتھ مل کرچلیں گے،برطانوی مندوب

مزیدمناسب اقدامات کیلیےامریکااوردیگرپارٹنرزکےساتھ مل کرچلیں گے،برطانوی مندوب
مسئلہ فلسطین نظراندازکرکےایران معاہدےپرتوجہ دینےپرتشویش ہے،ایران معاہدےپرجس طرح دیگرفریق عمل کررہےہیں اس پرتحفظات ہیں،یہ غلط ہےکہ مشرق وسطیٰ میں امن کوخطرہ ایران سےہے،روسی مندوب کاامریکاکوجواب.خطےکی صورتحال کوطویل البنیادطورپرنارمل کرناہےتومسئلہ فلسطین حل کریں،روس