اوباماپرفوجیوں کےلواحقین کوفون نہ کرنےکاالزام لگانےوالےڈونلڈٹرمپ اپنےدام میں پھنس گئے

جنگوں میں ہلاک فوجیوں کےلواحقین سےباتیں اوروعدےڈونلڈٹرمپ کےگلےپڑگئے بیٹےکی موت پرڈونلڈٹرمپ نے25ہزارڈالردینےکاوعدہ کیامگرپورانہ کیا،فوجی کےوالدکاالزام
ڈونلڈٹرمپ نےعملےکوہدایت کی تھی کہ آن لائن فنڈبھی جمع کیاجائے،ڈونلڈٹرمپ نےکہاتھارقم اپنےاکاؤنٹ سےدوں گا،ہلاک ڈیلون کےوالدکرس بالڈریج
ہلاک فوجی کی بیوہ تک کانام نہ لینا،اسپیکرپرگفتگوسننےوالوں کیلیےبھی تکلیف دہ تھا،رکن کانگریس ڈونلڈٹرمپ کاجذبات سےعاری فون سننےوالاہرشخص شرم سےنفی میں سرہلارہاتھا،رکن کانگریس ڈیوڈجانسن کی اہلیہ کوڈونلڈٹرمپ نےفون کیاتوفوجی کو"تمھارامرد"کہتےرہےافغانستان میں ہلاک فوجی کےوالدکوچیک بھیج دیا،وائٹ ہاؤس کی وضاحت
، دلاسادینےکےبجائےڈونلڈٹرمپ نےکہاآپ کوپتاہےفوجی نےکس معاہدےپردستخط کیےتھے،رکن کانگریس