سانپ پر گھوڑے کی طرح سواری کرنے والا بچہ

ہنوئی(نیٹ نیوز) کیا کوئی فرد کسی سانپ پر گھوڑے کی طرح سواری کرسکتا ہے؟ ناممکن لگتا ہے ناں مگر ویت نام میں ایک تین سالہ بچے نے ایسا کرکے دکھا دیا جی ہاں فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں تین سالہ بچے کو 20 فٹ لمبے پائیتھون سانپ پر سوار ہوکر سیلابی پانی میں سیر کا مزہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔