ناول پر مبنی فلم 'بلیک پینتھر' کا ٹریلر جاری

جدید ٹیکنالوجی سے بنی فلم 'بلیک پینتھر' کوئی کارٹون سیریز نہیں بلکہ مارول کامک کی نئی پیشکش ہے،، جس میں سیاہ فام پینتھر طاقتور دشمنوں کے خلاف معرکہ آرا ہوتا ہے۔۔
ریان کوگلر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کے پروڈیوسر کیوین فیگ ہیںفریقی کرداروں پر مبنی فلم کی کاسٹ میں چاڈوک بوسمین، مائیکل، لیوپیٹا،دانائی، مارٹن فریمن اور دیگر شامل ہیں۔۔جدید ٹیکنالوجی اور شاندار سینماٹو گرافی کی حامل فلم آئندہ برس سینما گھروں کی زینت بنے گی