ہمارے قائدین نہ کبھی رو پوش ہوئے ہیں نہ ہی کمر درد کا بہانہ لگا کر بھاگے ہیں:عابد شیر علی

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ہمارے قائدین نہ کبھی رو پوش ہوئے ہیں نہ ہی کمر درد کا بہانہ لگا کر بھاگے ہیں،، مسلم لیگ ن تاخیری حربے استعمال نہیں کر رہی،، شریف فیملی پر بے بنیاد الزام عائد کئے گئے ان پر کرپشن کا کوئی الزام نهیں،، ہم بھرپور طریقے سے کیس لڑینگے