قابض بھارتی فوج نے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے قابض بھارتی فوج نے بونیار کے علاقے کے محاصرے کے دوران نوجواںوں کا جعلی مقابلے کا نشانہ بنایا جب کہ واقعے کے خلاف حریت قیادت کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔سری نگر سمیت وادی بھر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل پر احتجاج کیا جائے گا تاہم قابض انتظامیہ نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں پابندیاں نافذ کردیں۔
کشمیری میڈیا سروس کے مطابق احتجاج کی کال کے سبب سری نگر میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، قابض بھارتی فوج نے بارہ مولا میں فائرنگ کر کے مزید چار کشمیریوں کو شہید کردیا،، جس کے بعد آج وادی بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے،
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے قابض بھارتی فوج نے بونیار کے علاقے کے محاصرے کے دوران نوجواںوں کو جعلی مقابلے کا نشانہ بنایا ،، اور چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا،، واقعے کے خلاف حریت قیادت کی کال پر آج وادی بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے،،
سری نگر سمیت وادی بھر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل پر لوگ سراپا احتجاج ہین اور عالمی طاقتوں کا ضمیر جھنجھوڑ رہے ہیں،، قابض انتظامیہ نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں پابندیاں بھی نافذ کردیں،، کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق احتجاج کی کال کے سبب سری نگر میں تعلیمی ادارے بند ہیں