ملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، شمالی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔بعض مقامات پرژالہ باری جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔ آج (ہفتہ) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور انیسکراچی چھبیسکوئٹہ نوگلگت دسمری آٹھمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ