بھارت :شدید بارشوں،سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد ہلاک
بھارت کے صوبے کیرالہ میں شدید بارشوں کے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔صوبہ کیرالہ کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vitayan نے کہا کہ ہزاروں افراد کو نکال لیا گیا ہے اور متاثرہ علاقوں میں کم سے کم سو امدادی کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔