پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں

Oct 19, 2024 | 22:36

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا دونوں ٹیمیں کل آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں تین میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے 

مزیدخبریں