دوسری جنگ عظیم کےخاتمے کےستربرس بعد پہلی مرتبہ یہ فوج کو ملک سے باہر لڑنے کی اجازت اجازت دی گئی ہے

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کی حزب اختلاف کی جماعت فوج کو ملک سے باہر لڑنے کی اجازت دینے کی تجویز کی مخالف تھی،،جس کے باعث اپوزیشن کی جانب سے اس سے متعلق بل کی شدید مخالفت کی گئی،،اور پارلیمنٹ میں اس بل پر ووٹنگ تاخیر سے ہوئی،، دارالحکومت ٹوکیو میںبل پرووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ کے باہر مخالفین مظاہرہ کرتے رہے،،ادھر حکومت کا کہنا ہے کہ نئے ملٹری چیلینجز سے نمٹنے کے لیے دفاعی پالیسی میں یہ تبدیلیاں بہت اہم ہیں۔