راؤ انوار نے معطلی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیاتھا،،جس میں موقف اختیار کیا گیاتھا،،کہ مجھےخواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر معطل کیاگیا،،راؤ انوار کا درخواست میں کہناتھا، کہ خواجہ اظہار الحسن کو قانون کے مطابق گرفتارکیا،،میری معطلی غیرقانونی ہے،، عدالت سے استدعا ہے،،کہ عہدے پر بحال کیا جائے،،سندھ ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی،جس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،