سندھ حکومت کا کچے کے علاقے میں آپریشن کا فیصلہ

لاڑکانہ اور سکھر کے علاقوں میں آپریشن کیا جائیگابغیر ہیلمٹ والے موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کیا جائیگا،موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کو بھی گرفتار کرینگے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،اسلحے کی نمائش قابل قبول نہیں ،